Results 1 to 2 of 2

Thread: پاکستان کیلئے قرض پروگرام، آئی ایم ایف نے رپورٹ جاری کردی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic پاکستان کیلئے قرض پروگرام، آئی ایم ایف نے رپورٹ جاری کردی

    پاکستان کیلئے قرض پروگرام، آئی ایم ایف نے رپورٹ جاری کردی
    499485 41249880 - پاکستان کیلئے قرض پروگرام، آئی ایم ایف نے رپورٹ جاری کردی

    واشنگٹن: (دنیا نیوز) آئی ایم ایف Ù†Û’ پاکستان Ú©Û’ لیے Ú†Ú¾ ارب ڈالر Ú©Û’ قرض پروگرام Ú©Û’ Ø+والے سے رپورٹ جاری کر دی ہے۔ گردشی قرضے Ú©Û’ خاتمے کیلئے ستمبر میں جامع پالیسی کا اعلان کیا جائے گا۔ Ø+کومت Ú©ÛŒ پٹرولیم مصنوعات سمیت تمام ذرائع آمدن پر یکساں ٹیکس نافذ کرنے Ú©ÛŒ یقین دہانی کرا دی ہے۔

    رپورٹ Ú©Û’ مطابق Ø+کومت Ù†Û’ نئی ٹیکس ایمنسٹی سکیم نہ لانے اور ٹیکس Ù…Ø+اصل میں 2220 ارب روپے اضافے Ú©ÛŒ یقین دہانی بھی کرا دی جبکہ نئے بجٹ میں 733 ارب روپے Ú©Û’ ٹیکس عائد بھی کیے گئے ہیں۔ Ø+کومت Ù†Û’ پیٹرولیم سیلز ٹیکس 17 فیصد سے Ú©Ù… نہ کرنے اور تمام ذرائع آمدن پر یکساں ٹیکس عائد کرنے Ú©ÛŒ یقین دیانی بھی کرائی ہے۔
    آئی ایم ایف کو یقین دلایا گیا ہے کہ ایکسچینج ریٹ سے متعلق نرم پالیسی اختیار کرنے کے ساتھ ساتھ بجٹ خسارے کیلئے مرکزی بینک سے قرض لینے کی پالیسی ترک کر دی جائے گی اور سٹیٹ بینک کی خود مختاری، گورننس اور مینڈیٹ میں بہتری لائی جائے گی۔
    آئی ایم ایف رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ Ø+کومت Ù†Û’ صØ+ت، تعلیم، انفراسٹرکچر اور سماجی تØ+فظ کیلئے وسائل پیدا کیے، بجٹ میں ٹیکس چھوٹ ختم Ú©ÛŒ گئی، غربت کا خاتمہ Ø+کومت Ú©ÛŒ ترجیØ+ ہے۔
    بجلی اور گیس ٹیرف کے سہ ماہی بنیاد پر تعین کیلئے قانون سازی، اوگرا اور نیپرا ایکٹ میں ترمیم کیلئے بل دسمبر میں پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا پلان دیا ہے۔
    رپورٹ کے مطابق بجلی ٹیرف بروقت اپ ڈیٹ نہ کرنے سے 6 ماہ میں گردشی قرضہ 200 ارب بڑھ گیا۔ گزشتہ مالی سال گردشی قرضے میں 350 ارب کا اضافہ ہوا۔
    توانائی شعبے میں گردشی قرضہ 762 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ پاور ہولڈنگ Ú©Û’ ذمہ 807 ارب روپے Ú©Û’ واجبات اس Ú©Û’ علاوہ ہیں۔ گردشی قرضے Ú©Û’ خاتمے کیلئے ستمبر میں جامع پالیسی کا اعلان کیا جائے گا۔ بجلی Ú©ÛŒ قیمتوں میں Ø+الیہ اضافے سے 150 ارب روپے Ø+اصل ہونگے۔ ان اقدامات سے بجلی اور گیس مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔
    2gvsho3 - پاکستان کیلئے قرض پروگرام، آئی ایم ایف نے رپورٹ جاری کردی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: پاکستان کیلئے قرض پروگرام، آئی ایم ایف نے رپورٹ جاری کردی

    2gvsho3 - پاکستان کیلئے قرض پروگرام، آئی ایم ایف نے رپورٹ جاری کردی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •